کشمیر میں 3 دن میں 18 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت پر مکمل ہڑتال
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان گذشتہ تین دن کے دوران جھڑپوں میں 18 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں علیحدگی پسندوں کی ہلاکت پر وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔