فلم/ میکسیکو کی سرحد پر مہاجرین کو پریشانی کا سامنا
میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر مہاجرین کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے ، امریکی صدر ٹرمپ نے نئے قوانین وضع کرکے مہاجرین کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔