پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار کردیا
دبئی میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد 3 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔