تہران میں گاڑیوں کے وسائل کے گودام میں آگ لگ گئی
تہران میں امیر کبیر روڈ پر گاڑیوں کے وسائل کے گودام میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پالیا۔