ایرانی بحریہ کے کمانڈروں کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔