World News in Urdu

تیونس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ

تیونس کے عوام نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو قصائی قراردیتے ہوئے اس کے خلاف عظیم احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور محمد بن سلمان کے دورہ تیونس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Читайте на сайте