ہندوستان کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ کرتار پور کوریڈور کھلنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز ہو جائے گا۔