World News in Urdu

تیونس میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا آرا سے استقبال

تیونس میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف احتجاجی مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے آرا کے ساتھ اس کا استقبال کیا اور محمد بن سلمان کی تصویریوں کو نذر آتش کردیا ۔

Читайте на сайте