ایران نے غدیر نامی دو آبدوزیں سمندر میں اتار دی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے دفاعی ماہرین نے ملکی سطح پر تیار کردہ غدیر نامی دو آبدوزیں سمندر میں اتار دی ہیں۔