World News in Urdu

بغداد میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف عوامی مظاہرہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاکھوں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔

Читайте на сайте