World News in Urdu

کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی مرضی و منشاء کے مطابق ہونا چاہیے۔

Читайте на сайте