فلم/ غیبت کے دوران امام زمانہ (عج) کے دوش پر شدید مشکلات
غیبت کے دوران سخت ترین غم امام زمانہ (عج) کے دوش پرہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے دعائے ندبہ میں وارد ہوا ہے کہ " عَزیزٌ عَلَیَّ اَنْ تُحیطَ بِکَ دُونِیَ الْبَلْوی" مجھ پر سخت ہے کہ میرے بغیر تجھے بلا گھیر لے۔