عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب
پاکستان سپریم کورٹ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی جائیدادوں اور ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔