ہندوستان میں ہزاروں کسانوں کا مودی کے خلاف مظاہرہ
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہزاروں کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ اور پارلیمنٹ کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔