World News in Urdu

پاکستانی حکومت کی گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری شروع

پاکستانی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری شروع کردی جس کے نتیجے میں گیس صارفین پر اضافی 91 ارب روپے کا بوجھ ڈالے جانے کا امکان ہے۔

Читайте на сайте