سہند ایرانی بحریہ میں شامل 01.12.2018 15:36 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی سربراہ سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں سہند ڈسٹرائرکو باقاعدہ طور پر ایرانی بحری بیڑے میں شامل کردیا گیا ہے۔