قم میں حضرت معصومہ (س) کے ورود کی سالگرہ عقیدت سے منائی گئی
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے ورود کی مناسبت سے پیدل مارچ میں خادمین حرم اور زائرین و مجاورین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔