سکھر میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 03.12.2018 12:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں تین نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔