چین امریکی کاروں پر ٹیکس کی شرح کو 40 فیصد سے کم کردے گا 03.12.2018 17:06 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین امریکی کاروں پر ٹیکس کی شرح کو 40 فیصد سے کم کردے گا۔