پاکستان کے وزير خزانہ کے استعفی کی خبریں بے بنیاد 03.12.2018 16:52 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم آفس نے وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفیٰ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔