قطر کا اوپیک سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ 03.12.2018 16:50 Ur.mehrnews.com قطر نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔