پنجاب بھر کے کسانوں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری 06.12.2018 10:29 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کسانوں کا ٹھوکر نیاز بیگ پر حکومت کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔