چابہار میں خود کش حملے میں 3 افراد شہید 06.12.2018 11:13 Ur.mehrnews.com ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔