سعودی عرب کا پردہ فاش/ ٹرمپ کو انتخابات میں رشوت کی بھاری رقم فراہم کی
امریکی ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کے دوران صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب سے بھاری رقم رشوت کے طور پر وصول کی۔