World News in Urdu

امیرکویت کا صدر روحانی کو تعزیتی پیغام/ چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت

کویت کے امیرصباح احمد الجابر الصباح نے ایران کے شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے صدر روحانی کو تعزیتی پیغام پیش کیا ہے۔

Читайте на сайте