کوئی شخص ادارے سے اورکوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہیں
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایسا بہتر ملک چاہتے ہیں جہاں کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہ ہو۔