جاپان کی سمندری حدود میں امریکہ کے دو طیارے گر کر تباہ
جاپان کی سمندری حدود میں امریکہ کے دو جنگی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں گرکر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں ان میں سوار 5 امریکی میرینز لاپتہ ہوگئے ہیں۔