World News in Urdu

ایرانی قوم کے خلاف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے 6 ممالک کے پارلیمانی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف امریکی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں۔

Читайте на сайте