World News in Urdu

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی ایرانی اسپیکر لاریجانی سے ملاقات

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرنے تہران میں منعقدہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگوکی۔

Читайте на сайте