کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔