لاریجانی سے ترکی اور افغانستان کے اسپیکروں کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ترکی اور افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔