کراچی میں تولیہ فیکٹری آگ لگنے سے تباہ 09.12.2018 11:01 Ur.mehrnews.com کراچی کے علاقہ نیوکراچی میں صباسینما کے قریب تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی آگ بجھانے کے لیے فائربریگیڈ حکام کو طلب کرلیاگیا۔