World News in Urdu

حجۃ الاسلام رئیسی کا شہید بہشتی یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب

حرم رضوی (ع) کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہید بہشتی یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔

Читайте на сайте