World News in Urdu

مہاراشٹر میں ہیروں کے تاجر کے قتل کے الزام میں اداکارہ سمیت 3 افراد گرفتار

ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے صحرائی علاقے میں ہیروں کے تاجر کے قتل کی تفتیش کے دوران معروف ٹی وی اداکارہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Читайте на сайте