فلم/ دریائے کارون ميں مچھلی خور پرندے
ہر سال موسم سرما میں مہاجر پرندے گرم علاقوں اور دریاوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں اس فصل میں بعض مہاجر پرندے ایران کے دریائے کارون میں مچھلیوں کا شکار بھی کرتے ہیں۔