اسلام آباد ایئر پورٹ سے سعودی عرب ممنوعہ ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان کے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ہزار ممنوعہ ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔