پاکستان میں ایک محنت کش کے 5 بچوں کا گھر سے اغوا
پاکستان میں رائیونڈ کے علاقے میں رہنے والا محنت کش آدمی مزدوری کرنے گھر سے باہر گیا ہوا تھا اس کے گھر سے مسلح افراد نے 5 بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔