دفاع مقدس کے 72 شہیدوں کے پیکر وطن واپس پہنچ گئے 11.12.2018 18:40 Ur.mehrnews.com آٹھ سالہ دفاع مقدس کے 72 شہیدوں کے پیکر شلمچہ سرحد سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔جہاں خوزستان کے عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔