اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل قطر کا دورہ کریں گے 12.12.2018 14:03 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش ایک سیاسی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔