فیس بک کی عمارت میں بم کی اطلاع/ عمارت خالی کرالی گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز میں بم کی اطلاع کے بعد عارضی طور پر عمارت خالی کرا لی گئی ہے۔