فرانس میں دہشت گردانہ حملے کے بعد قومی پرچم سرنگوں
فرانس کے شہر اسٹراس برگ کی کرسمس مارکیٹ میں حملہ آور کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں سوگ منایا گیا اور قومی پرچم سرنگوں رہا۔