سعودی عرب کے بادشاہ نے خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا
سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا ہے سعود القحطانی شاہی دربار کے مشیر اور ولیعہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی ہیں۔