کشمیر میں حریت رہنماؤں کا بھارتی فوجی ہیڈکوارٹرزکی جانب مارچ کا اعلان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران نہتے شہیروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرزکی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے۔