فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد 17.12.2018 12:05 Ur.mehrnews.com اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے خلاف بیان دینے پر فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔