World News in Urdu

پاکستانی فوج کے سربراہ کی مصر ی فوج کے سربراہ سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ جو مصرکے دورے پرقاہرہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے مصری افواج کے سربراہ جنرل فرید ہیگزے سے ملاقات کی ہے۔

Читайте на сайте