مرحوم جنرل قدرت اللہ منصوری کی تشییع جنازہ 17.12.2018 16:27 Ur.mehrnews.com ایرانی سپاہ کی بری فوج کے ثامن الآئمہ لشکر کےکمانڈر مرحوم جنرل قدرت اللہ منصوری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔