فلم/ عراقیوں کا حرم حضرت معصومہ (س) کے اطراف میں موکبوں کا اہتمام
عراق کے بعض محبین اہلبیت علیھم السلام نے قم ميں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حرم کے اطراف میں موکب برپا کئے ہیں۔