امریکہ کا پاکستانی حکومت سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان
امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے کہا ہے کہ امریکہ، پاکستان میں موجودہ حکومت کے ساتھ اسی طرح کام جاری رکھنا چاہتا ہے، جیسے سابق حکمرانوں کے ساتھ جاری تھا۔