چین پر کوئی حکم نہیں چلا سکتا 18.12.2018 18:47 Ur.mehrnews.com چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ کوئی بھی عالمی قوت چین پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتی۔