جنیوا میں روس، ایران، ترکی اور اقوام متحدہ کا 4 فریقی اجلاس
جنیوا میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈیمیسٹورا ، ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف، روس کے وزیر خارجہ لاوروف ، ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو کے درمیان شام کے بارے میں 4 فریقی اجلاس منعقد ہوا۔